جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب نے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو گرفتارکر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )قومی احتسا ب بیورو ( نیب ) لاہور نے کامیاب کارروائی کر کے پان پتی درآمد کرپشن کیس میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو گرفتارکر لیا ۔نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق ملزم محمد سہیل بٹ پر پان پتی کی درآمدی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔نیب حکام کی جانب سے ملزم سہیل بٹ کی گرفتاری سیالکوٹ سے عمل میں لائی گئی ۔

ترجمان کے مطابق ملزم محکمہ کسٹمز میں بطور کلیرنگ ایجنٹ ٹیکس چھوٹ کی مد میں حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان کا موجب بنا۔ملزم سہیل بٹ نے2011-12ء کے دوران اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے دیگر امپورٹرز کو کروڑوں کا مالی فائدہ پہنچایا اورپان پتی درآمد اور ٹیکس چھوٹ کی مد میں مجموعی طور پر اربوں کی کرپشن کی گئی ۔ترجمان کے مطابق ملزم پان پتی کرپشن کیس میں 40 سے زائد ریفرنسز میں ملوث ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…