منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے، سرتاج عزیز

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کی کمی کو دور اور بجلی پیدا کرنے کیلئے ہمیں آبی وسائل کیلئے بہتر منصوبہ بندی ترجیحی بنیادوں پر کرنی چاہیے ،پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے،ملکی مستقبل کی ترقی کا دارومدار پاکستان کے آبی ذخائر میں توسیع اور مناسب استعمال پر ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان میں پانی کی کمی کو دور کرنے اور بجلی پیدا کرنے کیلئے ہمیں چاہئے کہ آبی وسائل کیلئے بہتر منصوبہ بندی ترجیحی بنیادوں پر کریں، پلاننگ کمیشن کو یہ یقین ہے کہ پانی کے ذخائر کو محفوظ کرکے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے، اس کے لئے پانی کے استعمال میں کفایت شعاری جس میں فصلوں کو پانی دینے کیلئے مناسب طریقہ کار، ایسی فصلیں اگانا جس میں پانی کم سے کم استعمال ہو اور فصلوں کو پانی دینے کے جدید طریقوں کو متعارف کروانے کی اشد ضرورت ہے، ملک کی مستقبل کی ترقی کا دارومدار پاکستان کے آبی ذخائر میں توسیع اور مناسب استعمال پر ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…