ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے آناً فاناً ایک کلومیٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے قریب واقع مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گیا ہے۔امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ ایک کلو میٹر تک پھیل گئی ہے۔واضح رہے کہ مارگلہ کی پہاڑیاں پارلیمنٹ ہاوس کے عقب میں واقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…