منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹ جاری کر دی، اب کل ووٹرز کی تعداد کتنی ہو گئی ہے؟

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے نئی ووٹرزکی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد10کروڑ42لاکھ67ہزار581تک پہنچ گئی جن میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ84لاکھ63ہزار 228جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد4کروڑ58لاکھ4ہزار53 ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی نئی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی جس کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد10کروڑ42لاکھ67ہزار 581تک پہنچ گئی

جن میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ84لاکھ63ہزار 228جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد4کروڑ58لاکھ4ہزار53تک پہنچ گئی ۔اسی طرح پنجاب کے ووٹرز کی تعدادپانچ کروڑ97لاکھ40ہزار95ہے جن میں مرد ووٹرز تین کروڑ32لاکھ94ہزار12جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد2کروڑ64لاکھ46ہزار83ہے ۔ سندھ میں ٹوٹل ووٹرز کی تعداد2کروڑ 20لاکھ66ہزار558ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعدادایک کروڑ22لاکھ75ہزار322جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد97لاکھ91ہزار236ہے ۔ خیبر پختونخوا کے ٹوٹل ووٹرز کی تعدادایک کروڑ52لاکھ39ہزار571ہے جن میں 86لاکھ90ہزار 376مرد ووٹرز جبکہ 65لاکھ49ہزار195خواتین ووٹرز شامل ہیں ۔ بلوچستان کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد41لاکھ94ہزار311ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد24لاکھ28ہزار 370جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد17لاکھ65ہزار941ہے ۔ فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد22لاکھ 96ہزار 849ہے جن میں 13لاکھ86ہزار32مرد ووٹرز جبکہ 9لاکھ دس ہزار 817خواتین ووٹرز شامل ہیں ۔ فیڈرل ایریا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدادسات لاکھ 30ہزار197ہے جن میں 3لاکھ89ہزار116مرد ووٹرز جبکہ 3لاکھ 41ہزار81خواتین ووٹرز شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…