وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ٗ چوہدری کے شریک نہ ہونے کے بعد ن لیگ نے ان کے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق لائحہ عمل کی تیاری کے لیے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 132 اراکین قومی اسمبلی نے شرکت کی تاہم سابق وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار شریک نہیں ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ٗ چوہدری کے شریک نہ ہونے کے بعد ن لیگ نے ان کے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا