ملک میں کسی شہری کی زندگی اور عزت محفوظ نہیں، ڈاکہ زنی اور قتل کے واقعات روز کا معمول بنتے جارہے ہیں، سراج الحق
سرگودھا(این این آئی) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے سرگودھا کے نواحی چک 44 جنوبی میں جماعت کے ضلعی راہنما محمد احسن ڈھلوں کے مقتول طالب علم بیٹے عبدالرحمن کی نماز جنازہ پڑھائی۔نماز جنازہ میں جماعت کے ذمہ داران وکارکنوں ،افسران عزیزواقارب اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔امیر جماعت اسلامی… Continue 23reading ملک میں کسی شہری کی زندگی اور عزت محفوظ نہیں، ڈاکہ زنی اور قتل کے واقعات روز کا معمول بنتے جارہے ہیں، سراج الحق











































