سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کیلئے سیاسی جماعتوں کا مشاورتی عمل شروع ،نگران وزیراعلیٰ کیلئے تین بڑے نام سامنے آگئے
کراچی(این این آئی) سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کیلئے سیاسی جماعتوں نے مشاورت کا عمل شروع کردیا ہے ۔پہلے مرحلے میں حکومت اور اپوزیشن جماعتیں اپنے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے کر ایک دوسرے سے رائے طلب کریں گی ۔سابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)زاہد قربان علوی ،حسین عبداللہ ہارون ،جسٹس (ر)… Continue 23reading سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کیلئے سیاسی جماعتوں کا مشاورتی عمل شروع ،نگران وزیراعلیٰ کیلئے تین بڑے نام سامنے آگئے





































