منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

تین بچوں کو قتل کرنے والی سنگدل خاتون انیقہ نے کینٹ کچہری میں بیان بدل لیا،بچوں کو قتل ماں نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) عسکری الیون میں اپنے تین بچوں کو قتل کرنے والی سنگدل خاتون انیقہ نے کینٹ کچہری میں بیان بدل لیا۔تفصیلات کے مطابق عسکری الیون میں 24 مارچ کو3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا تھا، جن میں 10 سالہ زین العابدین، 60 سالہ کنیز فاطمہ اور 4 سالہ ابراہیم شامل تھے۔ پولیس نے انیقہ کے سابق شوہر قیصرامین باجوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کے لیے بچوں کی والدہ اوراسکے آشنا حسین مصطفی کو گرفتار کر لیا تھا۔دو روز قبل دوران تفتیش انیقہ نے

اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس نے اپنے تینوں بچوں کے منہ پرجائے نماز رکھ کر مارا ہے لہذا بچوں کے قتل کے جرم میں اسکو سرعام پھانسی دی جائے جبکہ گزشتہ روز کچہری میں پیشی کے وقت ملزمہ انیقہ نے عدالت میں بیان بدل دیا، کہتی ہیں کہ اس کے بچوں کا قتل حسین نامی شخص نے کیا ہے، ملزمہ کے بیان پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسین مصطفی کو تفتیش کے بعد عدالت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے انیقہ کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردیْ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…