خیبر پختونخواہ میں اگلی حکومت کس کی ہو گی ؟ عوام کی رائے سامنے آگئی ، کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )مردان سے تعلق رکھنے والے ایک رہائشی نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کے پی کی کی موجودہ گورنمنٹ نے پولیس رفارمز اور ہسپتالوں میں اچھی تبدیلیاں لائی ہے ۔ میرے خیال میں کے پی کے میں دوبارہ حکومت صرف پاکستان تحریک انصاف کی ہونی چاہیے ۔… Continue 23reading خیبر پختونخواہ میں اگلی حکومت کس کی ہو گی ؟ عوام کی رائے سامنے آگئی ، کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا







































