جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے کی سماعت، خصوصی عدالت نے نئے قوانین کے تحت پہلا فیصلہ سنا دیا ،ملزم کو جیل نہیں بلکہ کہاں بھیجاجائے گا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) بچوں کی خصوصی عدالت کے جج محمد اختر بھنگو نے آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے نئے قوانین کے تحت مقدمے کا پہلا فیصلہ سنا دیاہے۔ عدالت نے مقدمہ کے ملزم فرقان کو جیل بھیجنے کی بجائے چار ماہ کیلئے اصلاحی

مرکز فیصل آباد بھجوانے اور ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم فرقان کو مزید ایک ماہ اصلاحی مرکز فیصل آباد میں رکھا جائے گا۔ ملزم فرقان کے خلاف تھانہ سبزہ زار پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…