تبدیلی کے نام پر پختونخواہ کے نام کو دھوکہ دیا گیا ! آصف علی زر دار ی سے تحریک انصاف کے اہم رہنما کی ملاقات ٗ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدرپاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری سے تحریک انصاف نوشہرہ کے رہنما جعفر خٹک نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کرکے تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری، کے پی… Continue 23reading تبدیلی کے نام پر پختونخواہ کے نام کو دھوکہ دیا گیا ! آصف علی زر دار ی سے تحریک انصاف کے اہم رہنما کی ملاقات ٗ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا