جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر۔۔سرکاری نوکری اب نہیں ملے گی، بڑی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی، بھرتیوں پر پابندی کا اطلاق یکم اپریل 2018سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کم اپریل 2018سے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر

پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں اور اداروں پر یکم اپریل 2018سے عائد ہو گا جبکہ فیڈرل اور صوبائی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں پرپابندی نہیںعائد کی گئی۔ وفاقی اورصوبائی پبلک سروس کمیشن اس پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…