وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف سے معافی مانگ لی
لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے تحریک انصاف کی خواتین بارے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواتین کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیے وہ واپس لیتا ہوں۔سب کی مائیں، بہنیں سانجھی ہوتی ہیں اور… Continue 23reading وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف سے معافی مانگ لی











































