سینیٹر مشاہد حسین سید سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹر مشاہد حسین سید سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ، سینیٹر جاوید عباسی نے ان کا نام تجویز کیا ، سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا خارجہ پالیسی ایک ایسا علاقہ ہے جس میں وسیع قومی اتفاق رائے، قومی مفاد اور پاکستان کی بین الاقوامی… Continue 23reading سینیٹر مشاہد حسین سید سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے چیئرمین منتخب











































