جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ پر مبنی، ثبوتوں کا کوئی سراغ نہیں مل رہا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے، ثبوتوں کا کوئی سراغ نہ مل رہا ہو تو یہ المیہ ہے، لندن کی بینکرپٹ کمپنی سے رپورٹس اور شہادتیں ایک منتخب وزیراعظم کے خلاف اکٹھی کی گئیں۔ جمعہ کو احتساب… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ پر مبنی، ثبوتوں کا کوئی سراغ نہیں مل رہا، مریم اورنگزیب