پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں معروف گلوکارہ ہوائی فائرنگ کا نشانہ نہیں بنی بلکہ اسے قتل کیا گیا، قاتل قتل سے چند لمحے قبل گلوکارہ کو کس کام پر مجبور کرتے رہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں معروف گلوکارہ ہوائی فائرنگ کا نشانہ نہیں بنی بلکہ اسے قتل کیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل اس واقعہ کی ویڈیو سامنے لے آیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون گلوکارہ ثمینہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ شادی کی اس تقریب میں محفل موسیقی منعقد کی گئی تھی جس میں گلوکارہ ثمینہ کو بلایا گیا تھا، گلوکارہ جس وقت سٹیج پر بیٹھ کر گانا گا رہی تھیں تو

ان سے تقاضا کیا گیا کہ وہ کھڑی ہو کر گانا سنائیں اور جیسے ہی وہ کھڑی ہوئیں تو ملزمان نے ان پر گولیاں چلا دیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انہیں تین گولیاں ماری گئیں جس سے گلوکارہ زخمی ہو کر نیچے گر گئیں اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ گلوکارہ ثمینہ فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کے لیے راستے پر لے جاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم طارق کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…