امریکہ میں مقیم دولت مند پاکستانی خاندان کا اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹا کراچی میں کس شرمناک دھندے کا سرغنہ نکلا،ہوش اڑا دینے والا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کراچی میں پولیس نے آئس نشے کے کاروبار سے منسلک ایک ملزم گرفتار کرلیا جو امریکا سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ سرفراز نواز کے مطابق گرفتار ملزم کا نام عدیل عرف وکی ہے جس نے امریکا سے ماسٹرز کیا ہوا ہے۔ملزم… Continue 23reading امریکہ میں مقیم دولت مند پاکستانی خاندان کا اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹا کراچی میں کس شرمناک دھندے کا سرغنہ نکلا،ہوش اڑا دینے والا انکشاف