سپریم کورٹ کے جج کی بطورچیف جسٹس تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت،وکلاء برادری نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا
اسلام آباد/کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کی وکلاء برادری نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت پر تحفظات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایڈووکیٹ ریاض راہی کی درخواست… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جج کی بطورچیف جسٹس تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت،وکلاء برادری نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا