اہم سیاسی جماعت کوباقاعدہ طورپر تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کردیاگیا،آئندہ عام انتخابات تحریک انصاف کے ہی پلیٹ فارم سے میدان میں اترنے کا اعلان
صوابی (این این آئی)صوابی قومی محاذکو باقاعدہ طورپر تحریک انصاف میں ضم کردیاگیا ،اس فیصلے کا باضابطہ اعلان پارٹی چیئرمین نورزادہ ، جنرل سیکرٹری لیاقت یوسفزئی اور مرکزی وائس چیئرمین اقبال احمد نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسدقیصر کی موجودگی میں حقانی لائبریری میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں کیا ،جس میں پارٹی کے جائنٹ سیکرٹری… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کوباقاعدہ طورپر تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کردیاگیا،آئندہ عام انتخابات تحریک انصاف کے ہی پلیٹ فارم سے میدان میں اترنے کا اعلان