پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ جنوبی افریقہ میں مارا گیا ،جانتے ہیں مجید منجیلا کون تھااور اس نے کراچی میں کتنی تباہی مچائی؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ لندن کا کارندہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد مجید منجیلاکوجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ لندن سے تعلق رکھنے والا مجید منجیلا ساؤتھ افریقہ سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کرواتا تھا ۔2013کے الیکشن میں مجید منجیلا نے کراچی کے مختلف علاقوں میں دھماکہ بھی کروائے تھے،جس میں ایم کیو ایم سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کے

کارکنان اور شہری ہلاک ہوئے تھے ۔جوہانسبرگ پولیس کے مطابق مجید منجیلا کے سینے پر ایک گولی کا نشان ہے۔جوہانسبرگ پولیس نے ایم کیو ایم لندن کے کارکن مجید منجیلا کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ ایک سال کے دوران ساؤتھ افریقہ میں ایم کیو ایم لندن کے 10 سے زائد دہشتگردنامعلوم افراد کی گولیوں کانشانہ بن چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ متحدہ لندن کے ساؤتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد دہشت گرد ساؤتھ افریقہ چھوڑ کر مختلف ممالک میں فرار ہوچکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…