چوہدری نثار کس کے کہنے پر شریف خاندان کے پیچھے پڑ گئے ہیں؟ جاوید ہاشمی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثارکی بوکھلاہٹ ان کی کوئی چل نہ پانے کا ثبوت اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازپرتنقید کامقصدسٹیبلشمنٹ کوخوش کرنا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ چودھری نثارنے سیاسی وزن ہمیشہ سٹیبلشمنٹ کے پلڑے… Continue 23reading چوہدری نثار کس کے کہنے پر شریف خاندان کے پیچھے پڑ گئے ہیں؟ جاوید ہاشمی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے