ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری، بھاری جرمانے ہوں گے،ڈی آئی جی ٹریفک
اسلام آباد(این این آئی)ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایاہے کہ ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری کے بعد اب یکم نومبر سے بھاری جرمانے ہوں گے۔انہوں نے بتایاکہ ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 2ہزار جبکہ گاڑی کو 3ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔انہوںنے بتایاکہ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر موٹر… Continue 23reading ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری، بھاری جرمانے ہوں گے،ڈی آئی جی ٹریفک