منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا بلوچستان اسمبلی کے 8حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم

datetime 12  فروری‬‮  2024 |

کوئٹہ(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے 8حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم دے دیا ۔ اتوار کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کوئٹہ سے بلوچستان کے حلقوں پی بی 41،پی بی 43، پشین سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 48، حب سے پی بی 21، پی بی 49، قلعہ عبداللہ سے حلقہ پی بی50، چمن سے حلقہ پی بی 51کے ریٹرننگ افسران کے نام لکھے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ مذکورہ حلقوں میں امیدواروں کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن پر قانون کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کروائی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…