عدالتی احکامات کے بعد اڈیالا جیل میں قید عمران خان کو ورزش کیلئے سائیکل مل گئی
راولپنڈی (این این آئی)عدالتی احکامات کے بعد اڈیالا جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ورزش کیلئے خصوصی سائیکل مل گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے کیس پر سماعت کی۔وکیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 بہنوں کی ملاقات کی درخواست دائر کی۔ جج نے چیئرمین پی… Continue 23reading عدالتی احکامات کے بعد اڈیالا جیل میں قید عمران خان کو ورزش کیلئے سائیکل مل گئی