ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے ایک اور بڑی وکٹ حاصل کر لی

datetime 12  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایک اور بڑی وکٹ حاصل کر لی ، لاہور کے حلقہ این اے 121سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔ وسیم قادر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر بھی موجود تھے ۔ وسیم قادر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کے عوام اور دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہا ہوں۔مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے پر وسیم قادر کا خیر مقدم اور مبارکباد پیش کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…