ملک کو قرض دار کس نے بنایا؟ بڑا سوال یہ ہے، پرویز خٹک
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں نہ کسی سے ڈرتا ہوں نہ کبھی چوری کی۔ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ افغانستان کے حالات ہم سے اچھے ہیں، ملک کو قرض دار کس نے بنایا یہ بہت بڑا… Continue 23reading ملک کو قرض دار کس نے بنایا؟ بڑا سوال یہ ہے، پرویز خٹک