50روپے ادھار واپس نہ کرنے پر شہری کو قتل کر دیا گیا
لاڑکانہ(این این آئی)سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 50روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،ملزمان نے گلاب جونیجو نامی شخص پر ڈنڈوں اور چھریوں سے حملہ کیا،واقعے کے بعد تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق موہن جو دڑو کے قریب گوٹھ مندرا میں گلاب جونیجو نے اپنے ایک رشتہ دار… Continue 23reading 50روپے ادھار واپس نہ کرنے پر شہری کو قتل کر دیا گیا