جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد سے معذرت

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ جماعت نے طے کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے اشتراک قومی مفاد میں ہو گا تاہم پی ٹی آئی نے اپنے موقف تبدیل کیا۔ترجمان جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔

اس میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی نے طے کیا تھا کہ قومی سطح پر تحریک انصاف سے اشتراک عمل قومی مفاد میں ہو گا لیکن تحریک انصاف نے اپنے موقف کو تبدیل کیا ہے۔ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں بھی جس جماعت سے چاہے، اپنے معاملات طے کر لے، جماعت اسلامی کو خوشی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…