جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق21 حلقوں میں سے ایم کیو ایم نے 14 اور پیپلزپارٹی نے 7 میں کامیابی حاصل کی ہے۔کراچی کے حلقے این اے229 سے پیپلزپارٹی کیجام عبدالکریم، این اے 230 سے پیپلزپارٹی کے سید رفیق اللہ، این اے 231 سے پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ کامیاب ہوئے ہیں۔کراچی کے حلقے این اے 232 سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی آسیہ اسحق، این اے 233 سے ایم کیو ایم کے محمد جاوید حنیف خان، این اے 234 سے ایم کیو ایم کے محمد معین عامر، این اے 235 سے ایم کیو ایم کے محمد اقبال خان، این ا ے 236 سے ایم کیو ایم کے حسن شبیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔

اسی طرح این اے237 سے پیپلزپارٹی کے اسد عالم نیازی، این اے 239 سے پیپلزپارٹی کے نبیل گبول، این اے 240 سے ایم کیو ایم کے ارشد عبد اللہ وہرہ، این اے 241 سے پیپلزپارٹی کے مرزا اختیار بیگ، این اے 242 سے ایم کیو ایم کے مصطفی کمال، این اے 243 سے پیپلزپارٹی کے عبد القاد رپٹیل، این اے 244 سے ایم کیو ایم کے فاروق ستارکامیاب قرار پائے ہیں۔کراچی کے حلقے این اے 245 سے ایم کیو ایم کے سید حفیظ الدین، این اے 246 سے ایم کیو ایم کے امین الحق، این ا ے247 سے ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن، این اے 248 سے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، این اے 249 سے ایم کیو ایم کے احمد سلیم صدیقی، این اے 250 سے ایم کیو ایم کے فرحان چشتی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…