جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے ن لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے مسلم لیگ ن سے ڈیل نہ کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی صدر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے جبکہ ن لیگ کی اپنی پالیسی ہے کہ امیدوار کھڑے کرے یا نہ کرے۔

ذرائع کے مطابق بلاول ہائوس میں ملاقات میں ن لیگ نے وزیراعظم کی سپورٹ کرنے پر دونوں عہدے دینے کی پیشکش کی ہے جبکہ اس ملاقات میں صدر کے عہدے پر کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…