جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے پانچوں ہائیکورٹس کو ٹربیونل ججز کی تعیناتی کیلئے مراسلہ لکھ دیا

datetime 12  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پانچوں ہائیکورٹس کو ٹربیونل ججز کی تعیناتی کیلئے مراسلہ لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے ۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات کی عذدرایوں کیلئے ٹربیونل تشکیل دینے ہیں۔

مراسلہ میں کہاگیاکہ ٹربیونل کی تشکیل کیلئے دستیاب ججز کے نام دئیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق مراسلہ میں کہاگیاکہ عام انتخابات کی عذرداریوں کیلئے ٹربیونل تشکیل دینا قانونی تقاضہ ہے۔الیکشن ٹربیونل 120روز انتخابی عذرداریوں پر فیصلہ دینے کے پابند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…