منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی،شیر افضل مروت

datetime 12  فروری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندیاں تھیں، مہم نہیں کرنے دی گئی، انتخابات والے دن کیمپ نہیں لگانے دیے گئے۔

 

 

اْنہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بینگن اور چمٹا جیسے انتخابی نشان دیے، انتخابات میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ رہنما ایم کیو ایم ایک نشست بھی نہیں جیتی، ہماری جیتی ہوئی نشستیں ایم کیو ایم کو دی گئی ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے ہمیں اتحاد کی ضرورت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…