وزیراعظم سے ملاقات میں عدلیہ نے کھویا کچھ نہیں پایا ہی ہے،ثاقب نثار
اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات میں عدلیہ نے کچھ کھویا نہیں بلکہ کچھ پایا ہے‘ ایک فریادی میرے پاس آیا تھا میں نے ا سکی فریاد سنی ،میں اپنے ادارے اور وکلاء کو مایوس نہیں کروں گا۔… Continue 23reading وزیراعظم سے ملاقات میں عدلیہ نے کھویا کچھ نہیں پایا ہی ہے،ثاقب نثار