پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے آناً فاناً ایک کلومیٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے قریب واقع مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گیا ہے۔امدادی ٹیموں کا… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے آناً فاناً ایک کلومیٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا