جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شکریہ ادا کرتی ہوں،ان کی فراہم کردہ نئی دستاویزات نے ہمارا کیس ایک دن میں حل کر دیا ،مریم نواز خوش، بڑی خوشخبری سنادی

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کو فراہم کردہ نئی دستاویزات نے ہمارا کیس ایک دن میں حل کر دیا ہے، ان دستاویزات کو لانے والے کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ منگل کو مریم نواز نے احتساب عدالت کے

باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو نئی دستاویزات فراہم کرنے والی تھرڈ پارٹی کون ہے؟ ان دستاویزات نے ہمارا کیس ثابت کر دیا ہے، جو کوئی بھی یہ دستاویزات لایا اس کا شکریہ، ان دستاویزات نے ہمارا کیس ایک ہی دن میں حل کر دیا ہے۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…