منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سندھ اسمبلی اجلاس، صوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار اور پی پی رکن اسمبلی فراز ڈیرو ایسا کام کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،ایوان سے باہر نکال دیاگیا،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی اجلاس، صوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار اور پی پی رکن اسمبلی فراز ڈیرو ایسا کام کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا،تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرمنگل کوصوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار اور پی پی رکن اسمبلی فراز ڈیرو گٹکاکھاتے ہوئے پکڑے گئے۔دونوں اراکین سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران گٹکا کھا رہے تھے۔اسپیکر آغا

سراج درانی نے وزیر قانون اور رکن فراز ڈیرو کو جھاڑ پلادی۔اسپیکر نے کہا کہ آپ لوگ ایوان میں بیٹھ کر گٹکے کھا رہے ہیں گٹکا کھانا ہے تو باہر چلے جائیں۔ جس پروزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کی اسپیکر سے معذرت کی۔اسپیکر کی سرزنش کے بعد صوبائی وزیر قانون اور پی پی رکن ایوان سے اٹھ کر باہر چلے گئے۔بعد ازاں وزیر قانون کا کہنا تھا کہ وہ ایوان میں گٹکا نہیں بلکہ چیونگم کھا رہے تھے جس پر انہوں نے اسپیکر سے معذرت بھی کرلی تھی۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…