پاکستان کے سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ ، پاکستان کا ملک میں تیار کیے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاکستان نے کامیابی سے ایک اور سب میرین کروز میزائل کا تجربہ کر لیاہے جس کی رینج450کلو میٹر… Continue 23reading پاکستان کے سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ ، پاکستان کا ملک میں تیار کیے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا