منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ایک ہی دن میں تین خودکش حملہ آور ٹھکانے لگادیئے گئے،سیکورٹی فورسزنے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں دو خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ تیسرے خود کش حملہ آور کے پولیس وین کو ہدف بنانے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ۔منگل کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ میں تین خودکش حملہ آوروں نے حملہ کرنے کی کوشش کی ۔ سیکیورٹی فورسز نے

بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو خود کش حملہ آوروں کو کوئٹہ کے علاقے میاں غندی مغربی بائی پاس کے قریب ہلاک کردیا ۔ خود کش حملہ آوروں کا ہدف ایف سی چیک پوسٹ تھی ۔ تیسرے خود کش حملہ آور نے خود کو کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ کے قریب پولیس کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے اڑا لیا ۔دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید اور سات زخمی ہوگئے ۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…