سیمنٹ اور سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں بڑا اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے نئیمالی سال کے فنانس بل میں سگریٹ اور سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فنانس بل میں ٹیئر ون سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 230 روپے بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیوٹی 3740 روپے سے بڑھ کر 3970 روپے ہوگئی ہے۔فنانس… Continue 23reading سیمنٹ اور سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں بڑا اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری











































