جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے ہمیشہ کیلئے علیحدگی کا اعلان کردیا،بیٹے کو بھی کبھی سیاست میں حصہ نہ لینے کی ہدایت

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے ہمیشہ کیلئے علیحدگی کا اعلان کردیا، بیٹے کو بھی کبھی سیاست میں حصہ نہ لینے کی ہدایت، تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی عاشق حسین گوپانگ نے ہمیشہ کیلئے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 31 مئی سے سیاست سے علیحدہ ہو جائیں گے

تاہم وہ اپنے بیٹے کو بھی نصیحت کرتے ہیں کہ وہ سیاست سے لاتعلقی کرے لیکن وہ اپنے فیصلہ کیلئے آزاد ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر میں لوگ سیاست چھوڑتے نہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب سیاست چھوڑ دینی چاہئے۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں اپنے تجربات سے میڈیاکو آگاہ کیا اور ملے جلے تاثرات کااظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…