جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

سیمنٹ اور سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں بڑا اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے نئیمالی سال کے فنانس بل میں سگریٹ اور سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فنانس بل میں ٹیئر ون سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 230 روپے بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیوٹی 3740 روپے سے بڑھ کر 3970 روپے ہوگئی ہے۔فنانس بل میں ٹئیرٹو سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 106 روپے

بڑھا کر1776 روپے کردی گئی جبکہ ٹئیر تھری سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 54 روپے بڑھا کر 854 روپیکر دی گئی ہے۔نئے مالی سال میں سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی بڑھا دی گئی ہے جس کے تحت ڈیوٹی 1.25 روپے سے بڑھا کر1.50 روپے کردی گئی ہے۔فنانس بل پردستخط کے اگلے روزسے ہی فنانس ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…