جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیر بیرسٹر ظفراللہ نے او آئی سی اجلاس میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران ایسا خوفناک کام کر ڈالا کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی ہے، اس حوالے سے ترکی نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا، جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر اہم حکام نے کی، اس اجلاس میں امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی اور اس موقع پر احتجاج کرتے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا

لیکن اس اجلاس میں روزہ کے دوران پاکستان کی ایک اہم شخصیت کی کھاتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ او آئی سی کے اجلاس میں ایرانی صدر حسن روحانی خطاب کر رہے ہیں تو اس دوران ان کے بالکل پیچھے بیٹھا ایک شخص بوتل سے مشروب پیتے ہوئے نظر آ رہا ہے اور ساتھ ساتھ وہ کچھ کھا بھی رہا ہے، اس ویڈیو کے اندر وہ اپنی انگلیاں بھی چاٹتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، اس ویڈیو نے شروع میں تو ایران میں ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا کہ ایرانی شہری سمجھے کہ شاید یہ ان کے ملک کی کوئی شخصیت ہے اور اس پر خوب تنقید کی گئی لیکن جب حقیقت کھلی تو وہ شخصیت وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفراللہ نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کچھ صارفین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ایرانی صدر کے خطاب کے دوران افطاری کا وقت ہو گیا تھا اس وجہ سے انہیں ہال کے اندر ہی افطار کرنا پڑا۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی ہے، اس حوالے سے ترکی نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا، جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر اہم حکام نے کی، اس اجلاس میں امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی اور اس موقع پر احتجاج کرتے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا لیکن اس اجلاس میں روزہ کے دوران پاکستان کی ایک اہم شخصیت کی کھاتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…