بارش برسانے والا طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا، کتنے دن تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارش کیساتھ ژالہ باری ہوگی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی
اسلام آباد (این این آئی)بارش برسانے والا انتہائی طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث اگلے تین روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں پچھلے کئی روز سے گرمی زوروں پر تھی جس کے باعث… Continue 23reading بارش برسانے والا طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا، کتنے دن تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارش کیساتھ ژالہ باری ہوگی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی