دھماکہ دار خبر: نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی ملزم رائو انوارسے متعلق تشویشناک اطلاعات موصول، قید خانے میں ان کیساتھ کیا ہو گیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رائو انوار کی قید خانے میں طبیعت ناساز، پولیس والوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ محسود سمیت 4افراد کے قتل میں نامزد مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی قید خانے میں طبیعت بگڑنے پر پولیس والوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ملیر ڈسٹرکٹ کے… Continue 23reading دھماکہ دار خبر: نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی ملزم رائو انوارسے متعلق تشویشناک اطلاعات موصول، قید خانے میں ان کیساتھ کیا ہو گیا؟