بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی اسلام آباد ائیر پورٹ سے بڑا منصوبہ بناکرجو مرضی نام رکھ لے‘ مشاہد اللہ

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں میگا پراجیکٹس ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں بنے ہیں ،پیپلز پارٹی اسلام آباد ائیر پورٹ سے بڑا منصوبہ بنا کر اسے جس نام سے چاہے منسوب کر لے ۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

مشا ہد اللہ خان نے کہا کہ اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ منصوبے کی تکمیل پر الفاظ نہیں جس سے اظہار خیال کیا جا سکے ۔تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ملک میں سڑکوں کے جال ،موٹر ویز، ائیر پورٹس ، توانائی کے منصوبے کس دور حکومت میں بنے اور یقیناًیہ کریڈٹ مسلم لیگ (ن) کے ادوار کو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…