بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے اسلام آباد گرین فلیڈ ائیرپورٹ کا افتتاح کرکے ایک اور گناہ کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اک گناہ اور سہی کے عنوان سے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد گرین فیلڈ ائیرپورٹ کا افتتاح کردیا ہے بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر خواجہ سعد رفیق نے اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کے حوالے سے

جاری انتقامی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد گرین فلیڈ ائیرپورٹ کا افتتاح کرکے ایک اور گناہ کردیا ہے حالانکہ ماضی کی حکومتوں میں ائیرپورٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی جرات نہ ہوئی اس میگاپروجیکٹ کو مسلم لیگ ن نے پی پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…