اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے گرو مانگٹ روڈ پر جدید میڈیکل سٹور ڈپو کا افتتاح کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جدید ڈپو کا دورہ کیا۔جہاں وزیراعلیٰ کو میڈیکل سٹورڈپو کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔یہ ڈپو 20کروڑ روپے کی لاگت سے بنایاگیاہے ۔اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ انہیں ادویات کو سٹورکرنے کا

جدید نظام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ۔ڈیپو میں ادویات رکھنے کے لئے بین الاقوامی سٹینڈرڈ کو مدنظر رکھاگیا ہے ۔ادویات کی محفوظ انداز میں بروقت سپلائی کے حوالے سے یہ نظام اہم کردارادا کرے گا۔اس موقع پروزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو شاباش دی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…