تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں اتحادی جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر ن لیگ اور اے این پی سے اتحاد کرلیا،معاملات طے پاگئے
پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں سب سے بڑا سرپرائز،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ، عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوامیں سینٹ کے انتخابات کے سلسلے میں اتحاد کا اعلان کردیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق تین جماعتی اتحاد جس میں پاکستان مسلم لیگ کی نمائندگی انجینئر امیر مقام نے کی… Continue 23reading تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں اتحادی جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر ن لیگ اور اے این پی سے اتحاد کرلیا،معاملات طے پاگئے