عارف والا کا نوجوان گلشان روکس فیس بک دوست کیتھرین کو فن لینڈ سے دلہن بنا کر لے آیا،یہاں کا کلچر دیکھ کر میں فن لینڈ کی آزادی بھول گئی،دلہن کا حیرت انگیز ردعمل
پاکپتن(این این آئی)عارف والا کا نوجوان گلشان روکس اپنی فیس بک دوست کیتھرین کو فن لینڈ سے دلہن بنا کر لے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکپتن کے علاقے عارف والا کا رہائشی نوجوان فن لینڈ سے شادی کرکے دلہن کو پاکستان لے آیا۔ نوجوان گلشان روکس کے مطابق 22 سالہ دوشیزہ کیتھرین سے اس… Continue 23reading عارف والا کا نوجوان گلشان روکس فیس بک دوست کیتھرین کو فن لینڈ سے دلہن بنا کر لے آیا،یہاں کا کلچر دیکھ کر میں فن لینڈ کی آزادی بھول گئی،دلہن کا حیرت انگیز ردعمل