منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنے پر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند،مریم نواز کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی حاحبزدای مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنیپر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند ۔اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں مسلم لیگ (ن)کی سینئر رہنما مریم نواز نے کہا کہ ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنے اور عوام کے سامنے حقائق رکھنا برداشت نہیں ہوتا۔ فورا جان نکل جاتی ہے اور آواز بند ۔(رڈ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…